روزے داروں نے کہاں دیکھی بھلا
اِس مہینے میں بھی گرِانی میں کمی
ہاں، نظر آئی گرِانی کے بجائے
گیس، بجلی اور پانی میں کمی
88
روزے داروں نے کہاں دیکھی بھلا
اِس مہینے میں بھی گرِانی میں کمی
ہاں، نظر آئی گرِانی کے بجائے
گیس، بجلی اور پانی میں کمی