90 بحثیں … …… انور شعور ویب ڈیسک 25 اکتوبر 2024 شیئر کریں بہت دلچسپ ہیں ٹی وی کی بحثیں لگا ہے ہر بڑا چھوٹا ہمارا بلاسے، مسئلے سلجھیں نہ سلجھیں گزر جاتا ہے وقت اچّھا ہمارا بشکریہ جنگ نیوزکالم