206 باجَوڑ … …… انور شعور ویب ڈیسک 01 اگست 2023 شیئر کریں پھر ہمیں تڑپا گیا یہ سانحہ پھر ہمیں دُکھ دے گئی یہ واردات آہ کتنے لوگ ہم سے چِھن گئے کتنی جانیں لے گئی یہ واردات بشکریہ جنگ نیوزکالم