168 بے بَسی … …… انور شعور ویب ڈیسک 22 نومبر 2023 شیئر کریں بنا رکھّا ہے بے حِس ، بے بَسی نے توجّہ شادمانی پر نہ غم پر ہم اپنے آپ کو چھوڑے ہوئے ہیں فقط حالات کے رحم و کرم پر بشکریہ جنگ نیوزکالم