248 ایران … …… انور شعور ویب ڈیسک 24 اپریل 2024 شیئر کریں یہ پڑوسی اور بھائی اور دوست یہ بہر پہلو دل و جانِ عزیز کیوں دوبالا ہو نہ فصلِ گل کا لُطف ہو اگر مہمان ایرانِ عزیز بشکریہ جنگ نیوزکالم