اگر الفاظ کی جادوگری کچھ رنگ لاسکتی
جو منصوبے ادھورے ہیں، مکمّل ہوگئے ہوتے
خطابوں اور تقریروں وغیرہ میں اثر ہوتا
تو کتنے ہی سلگتے مسئلے حل ہوگئے ہوتے
180
اگر الفاظ کی جادوگری کچھ رنگ لاسکتی
جو منصوبے ادھورے ہیں، مکمّل ہوگئے ہوتے
خطابوں اور تقریروں وغیرہ میں اثر ہوتا
تو کتنے ہی سلگتے مسئلے حل ہوگئے ہوتے