143 اسموگ ……… انور شعور ویب ڈیسک 30 نومبر 2023 شیئر کریں کسی صورت نہ چھوڑا کام اپنا نہیں کی، کوئی کوتاہی، نہیں کی دلا دی اس نے چھٹی دوسروں کو مگر اسموگ نے چھٹی نہیں کی بشکریہ جنگ نیوزکالم