177 امتیازی ……… انور شعور ویب ڈیسک 27 مارچ 2024 شیئر کریں امتیازی سلوک ہوتا ہے قید خانوں میں، حضرتِ والا! صرف کہنے کی بات ہے یہ بات کوئی قانون سے نہیں بالا بشکریہ جنگ نیوزکالم