152 ہوگا … …… انور شعور ویب ڈیسک 13 مئی 2023 شیئر کریں بے یقینی کی فضا میں ہر آن لوگ بیکل ہیں کہ اب کیا ہوگا ہے کسی وقت بھی، کچھ بھی ممکن کیا بتائے کوئی، کب کیا ہوگا بشکریہ جنگ نیوزکالم