کون سا رخ، کون سا پہلو ہے ٹھیک
ہے بَھلا کیا چیز جو ٹیڑھی نہیں
کس طرح سُدھرے الٰہی یہ سماج
کوئی کل اِس اونٹ کی سیدھی نہیں
234
کون سا رخ، کون سا پہلو ہے ٹھیک
ہے بَھلا کیا چیز جو ٹیڑھی نہیں
کس طرح سُدھرے الٰہی یہ سماج
کوئی کل اِس اونٹ کی سیدھی نہیں