272 مدد……… انور شعور ویب ڈیسک 08 مئی 2024 شیئر کریں مل رہی ہے ہر طرح مالی مدد اور کیا اے یارِ جانی ! چاہئے دُور ہو جائیں گی اپنی مشکلات دوستوں کی مہربانی چاہئے بشکریہ جنگ نیوزکالم