406 خدا جانے ……… انور شعور ویب ڈیسک 09 اپریل 2024 شیئر کریں خیریت ہی رہے خدا جانے یا سیاست میں حشر برپا ہو اِس مہینے ذرا سکون رہا عید کے بعد دیکھئے کیا ہو بشکریہ جنگ نیوزکالم