یہ اب ہم سے رخصت ہُوا چاہتی ہے
وطن میں جو تھی چند یَومی حکومت
یقین، اتّحاد اور تنظیم سے اب
بنے جلد اے کاش قومی حکومت
162
یہ اب ہم سے رخصت ہُوا چاہتی ہے
وطن میں جو تھی چند یَومی حکومت
یقین، اتّحاد اور تنظیم سے اب
بنے جلد اے کاش قومی حکومت