172 دنیا … ……… انور شعور ویب ڈیسک 04 جولائی 2023 شیئر کریں حال یُوں سامنے ہے دنیا کا جیسے ہم سب ہوں شاہدِ عینی سُکھ سے، آرام سے نہیں انسان ہر طرف ہے شدید بے چینی بشکریہ جنگ نیوزکالم