204 برتاؤ … …… انور شعور ویب ڈیسک 06 نومبر 2023 شیئر کریں وہ بھول گئے کہ قیدیوں سے برتاؤ اُنہوں نے کیا کیا تھا خود مانگ رہے ہیں ہر سہولت اوروں کو بھی کوئی حق دیا تھا؟ بشکریہ جنگ نیوزکالم