162 آزاد …… انور شعور ویب ڈیسک 22 فروری 2024 شیئر کریں ہر مہم جُو کیوں نہ من مانی کرے کیوں کسی کو فکر ہو انجام کی ہر طرح آزاد ہے اپنا وطن چُھوٹ ہے ہر شخص کو ہر کام کی بشکریہ جنگ نیوزکالم