74 بہروپئے…… انور شعور ویب ڈیسک 16 جولائی 2025 شیئر کریں چھڑکتی رہی جان یہ قوم اُن پر جو اِس قوم کو ورغلاتے رہے ہیں اِسے رہنما بن کے بہروپئے بھی غلط راستوں پر چلاتے رہے ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم