242 حشر … انور شعور ویب ڈیسک 15 مارچ 2025 شیئر کریں اِس مبارک میں ٹوٹا ہے آہ حشر یہ کیسا بلوچستان پر رحمت و برکت کے ہیں یہ روز و شب رحم کر معبود! پاکستان پر بشکریہ جنگ نیوزکالم