عالمی یومِ خواتین منایا جائے
ایک مرکز پہ خواتین کو لایا جائے
صوبہ سندھ میں اک شہر ہے ٹنڈو آدم
ٹنڈو حوّا بھی کوئی شہر بسایا جائے
153
عالمی یومِ خواتین منایا جائے
ایک مرکز پہ خواتین کو لایا جائے
صوبہ سندھ میں اک شہر ہے ٹنڈو آدم
ٹنڈو حوّا بھی کوئی شہر بسایا جائے