97 چاہتا ہے … … انور شعور ویب ڈیسک 31 جنوری 2024 شیئر کریں ہمیں یہ جستجو کیوں ہو رفیقو! کوئی بندہ بھلا کیا چاہتا ہے کسی بندے کے بس میں کیا ہے، لیکن خدا جانے خدا کیا چاہتا ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم