126 نتیجہ ……… انور شعور ویب ڈیسک 21 فروری 2024 شیئر کریں یہ تو ہوتا ہے، ہارجیت کے بعد ایک ناراض، دوسرا خوش ہے لیکن اِس مرتبہ، نتیجے پر کھیل کا ہر فریق ناخوش ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم