187 موصوف … …… انور شعور ویب ڈیسک 26 اکتوبر 2023 شیئر کریں باز آئے نہیں اکڑفوں سے گو نہیں اب جَوان وہ کڑیل ہم سے مت پوچھئے کہ ہیں موصوف کس قدر ڈھیٹ، کس قدر اَڑیل بشکریہ جنگ نیوزکالم