چھنا اک جماعت سے اُس کا نشاں تو
بیانات آئے یہاں کیسے کیسے
ہمیں یاد آیا یہ مشہور مصرع
’’مِٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے‘‘
205
چھنا اک جماعت سے اُس کا نشاں تو
بیانات آئے یہاں کیسے کیسے
ہمیں یاد آیا یہ مشہور مصرع
’’مِٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے‘‘