جن سے ہمیں نہ فائدہ پہنچے کسی طرح
کرتے ہیں کیا ہم ایسے الیکشن کہیں قبول
ہاں، کامیاب ہوں تو نتیجہ قبول ہے
ناکامیاب ہوں تو نتیجہ نہیں قبول
186
جن سے ہمیں نہ فائدہ پہنچے کسی طرح
کرتے ہیں کیا ہم ایسے الیکشن کہیں قبول
ہاں، کامیاب ہوں تو نتیجہ قبول ہے
ناکامیاب ہوں تو نتیجہ نہیں قبول