96 صاف … …… انور شعور ویب ڈیسک 22 مئی 2023 شیئر کریں معلوم نہیں کہ اُن کے نزدیک سچ کیا ہے شعورؔ! جھوٹ کیا ہے اُس کی بھی وہ کر رہے ہیں تردید جو صاف دکھائی دے رہا ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم