114 شروع ………… انور شعور ویب ڈیسک 25 جنوری 2024 شیئر کریں ہوگیا ہے شروع انتخابی عمل گو ابھی بیشتر لوگ جاگے نہیں ہیں برابر برابر سب امیدوار کوئی پیچھے نہیں، کوئی آگے نہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم