115 خاطر … …… انور شعور ویب ڈیسک 22 جنوری 2024 شیئر کریں دُرست الزام کی تردید مت کر مزید الزام سے بچنے کی خاطر معافی مانگ، توبہ کر عزیزم! خراب انجام سے بچنے کی خاطر بشکریہ جنگ نیوزکالم