221 جیت… …… انور شعور ویب ڈیسک 15 مئی 2024 شیئر کریں جیت ہوتی ہے بالعموم اُس کی پاسکے جو جلال پر قابو لاکھ اُسے مشتعل کیا جائے وہ رکھے اشتعال پر قابو بشکریہ جنگ نیوزکالم