133 بدولت … …… انور شعور ویب ڈیسک 22 اپریل 2024 شیئر کریں نہیں ملتی مناسب قیمتوں پر یہاں کوئی بڑی شے ہو کہ چھوٹی گرانی کی بدولت چِھن گئی ہے عوام النّاس کے ہاتھوں سے روٹی بشکریہ جنگ نیوزکالم