58 ایک اور …… …… انور شعور ویب ڈیسک 05 مئی 2023 شیئر کریں کیوں ہے ناکام وہ، خدا جانے فکر میں یا عمل میں ہے خامی جب بھی اُس نے چلائی کوئی مہم بڑھ گئی ایک اور ناکامی بشکریہ جنگ نیوزکالم