140 اُف … …… انور شعور ویب ڈیسک 02 نومبر 2023 شیئر کریں برسرِ عام جاری و ساری ہے فلسطینیوں کا قتلِ عام اُف، مسلمان ظلم کی زد پر! اور مبہوت عالمِ اسلام؟ بشکریہ جنگ نیوزکالم