81 اضافہ …… انور شعور ویب ڈیسک 17 اگست 2023 شیئر کریں ہو گیا پیٹرول پھر مہنگا پھر ہمیں کر دیا گیا بیکل یہ اضافہ ہے اے عوام النّاس! اِس حکومت کا تحفۂ اوّل بشکریہ جنگ نیوزکالم