202 کاشتکار……… انور شعور ویب ڈیسک 07 مئی 2024 شیئر کریں ثمر جانفشانی کا ملتا نہیں بڑے کرب میں کاشتکار آج ہیں اُگاتے ہیں محنت سے جو لوگ اناج وہی دانے دانے کے محتاج ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم