94 ڈھیٹ … …… انور شعور ویب ڈیسک 13 جولائی 2023 شیئر کریں مانتے ہیں کہاں وہ جرم اپنا سامنے گو ثبوت ہوتے ہیں اُن پر باتوں کا کیا اثر ہو بھلا ڈھیٹ، لاتوں کے بھوت ہوتے ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم