77 محبوب … …… انور شعور ویب ڈیسک 06 مئی 2023 شیئر کریں کوئی حد بھی ہے آخر شوخیوں کی؟ کہاں تک ہم بھلا نخرے اُٹھائیں دکھائے جا رہا ہے آئی ایم ایف کسی محبوب کے مانند ادائیں بشکریہ جنگ نیوزکالم