16 رونا …… انور شعور ویب ڈیسک 17 اپریل 2024 شیئر کریں آنے لگتا ہے خود مجھے رونا دیکھتا ہوں کبھی جو اپنا حال قابلِ رشک تو کہاں لیکن قابلِ اشک ہیں مرے اعمال بشکریہ جنگ نیوزکالم