440

اسلام آباد میں عظمت صحابہ کی گونج میں نئی تاریخ  رقم ہونے کو ہے 

کراچی میں عوام  اہلسنت نے جس بیداری کا ثبوت دیا اور اسکے جو اثرات مرتب ہوئے  ان شاءاللہ  انکے دوررس نتائج حاصل ہوں گےصحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کو لاوارث سمجھنے والے سبائی اور تبرائی ہانپتے کانپتے اتحاد اتحاد کی صدا لگا رہے ہیں 

کراچی سے انکی ساری قیادت بھاگی ہوئی ہے اندرون سندھ میں چھپتے پھر رہے ہیں گاڑیوں سے وہ ویڈیو پیغام جاری کررہے ہیں متعدد سبائی قیادت کے ایسے وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملے جسمیں وہ کہہ رہے ہیں جی ہم سفر میں ہیں سنا ہے کراچی میں کچھ ہورہا ہے۔۔۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ انکی شکلیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے غزوہ بدر کل ہی ہوا ہے اور انکے آبا و اجداد کام آگئے اور یہ جان بچاتے پھر رہے ہیں

کراچی میں  مسلسل تین روز یعنی گیارہ بارہ اور تیرہ ستمبر کو عظمت صحابہ مارچ کا انعقاد کیا گیا تھا دیوبندی اور بریلوی مکتب فکر نے تاریخ ساز اجتماعات منعقد کئے آج اہلحدیث مکتب فکر کی جانب سے بھرپور اجتماع ہوگا

تینوں اجتماعات میں تینوں مکاتب فکر کے نمائندگی رہی لیکن اہتمام تینوں نے الگ الگ کیا تھا

اسلام آباد میں  کراچی اور ملک دیگر شیروں  کی طرح عظمت صحابہ مارچ کا اعلان متحدہ سنی کونسل کے پلیٹ فارم سے کیا گیا اس کی منفرد بات یہ ہے کہ یہ تینوں مکاتب فکر کا مشترکہ مارچ ہوگا جسمیں جہلم سے لیکر کشمیر اور اٹک سے لیکر مانسہرہ تک عوام اہلسنت قافلوں کی شکل میں شریک ہوں گے 

 

متحدہ سنی کونسل نے مارچ کو شرکت کے اعتبار سے  تاریخ ساز بنانے کے لئے سات کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جو پنڈی اسلام آباد کے علاؤہ گجرخان دینہ اور جہلم تک پھر چکوال اٹک پنڈی گیپ حسن ابدال ایبٹ آباد مانسہرہ پھر پورے آزاد کشمیر میں رابطہ مہم میں مصروف عمل ہیں 

اسی سلسلہ میں کل مورخہ14 ستمبر بروز پیر دس بجے  علما اہلسنت اور تنظیمات اہلسنت کا مشترکہ کنونشن تعلیم القرآن راجہ بازار میں ہورہا ہے جسکے بعد مارچ کی رابطہ مہم میں مزید تیزی آجائے گی 

پورے ملک کی نظریں اسوقت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے عظمت صحابہ مارچ پر لگی ہوئی ہیں یہ دینی حمیت اور غیرت کا بھی مظہر ہوگا اور دینی حمیت اور غیرت کا تقاضا بھی ہے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اسکو تاریخ ساز اور فقید المثال بنانے کے لئے اپنے وقت مال اور جدجہد کو بروئے کار لا کر ذخیرہ آخرت بنائیں 

اسلام آباد کا مارچ اس لحاظ سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہوگا کہ اسلام آباد میں پوری دنیا کے سفارت کار اور عالمی میڈیا اسکو نوٹ کرے گا اس لیے اسمیں بھرپور شرکت دینی حمیت اور غیرت کا عین تقاضا ہے بقیہ تقاضوں کو ایک دن دبائیں اور 17 ستمبر کا دن دفاع ناموس صحابہ کے لئے مختص کریں کیا پتہ قیامت کے دن ہمارے ااعمال میں کچھ بھی نہ ہو بس صحابہ کرام ہمیں انہی کے دفاع اور محبت کے طفیل ہاتھ سے پکڑ کر جنت میں لے جائیں 

متحدہ سنی کونسل کے فیصلے کے مطابق کسی بھی جماعت کا جھنڈا نہیں ہوگا صرف اور صرف پاکستانی پرچم اور سفید جھنڈے لانے کی اجازت ہوگی اس لئے مارچ میں شرکت کرنے والے شرکا اپنے ساتھ پاکستانی پرچم اور سفید جھنڈا لیکر آئیں سفید جھنڈا اس لئے کہ سفید جھنڈا امن کی علامت سمجھا جاتا ہے تو کالے جھنڈوں والوں نے غیر ملکی ایجنٹ بنکر جوفتنہ اور فساد برپا کیا ہے اسکے مقابلہ میں محب وطن شہری کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستانی پرچم اور پرامن شہری کا ثبوت دیتے ہوئے سفید پرچم لہرا کر استحکام پاکستان میں بھی اپنا کردار ادا کریں

اس کے ساتھ پلے کارڈز پر صرف  امن کو اردو اور انگلش میں لکھوا کر وہ بھی ہمراہ لائیں اور اسی طرح صحابہ سے ہمیں پیار ہے کا جملہ بھی پلے کارڈز پر لکھوا کر اتنی کثیر تعداد میں ہمراہ لائیں کہ صحابہ صحابہ سے اسلام آباد جھوم اٹھے کسی بھی قسم کی معلومات یا انتظامات میں حصہ ڈالنے کے لئے متحدہ سنی کونسل کے سیکرٹری جنرل مفتی اویس عزیز حفظہ اللہ سے رابطہ کریں انکارابطہ نمبر 03135555575 

بشکریہ اردو کالمز